پی ایس ایکس: سالِ نو کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 2210 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سالِ نو کا مثبت آغاز ہوا ہے، 100 انڈیکس میں 2210 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 64 ہزار 661 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے سال…