استنبول پولیس کے پاس بینٹلی سمیٹ لگژری گاڑیاں کیسے آئیں؟

،ویڈیو کیپشن

ترکی کی وزارت داخلہ نے 23 لگثری گاڑیاں استنبول پولیس کو دی ہیں۔

استنبول پولیس کے پاس بینٹلی سمیٹ لگژری گاڑیاں کیسے آئیں؟

یہ گاڑیاں کسی لگژری گاڑیوں کے شو روم میں دیکھنے کو ملتی ہیں لیکن اب ترکی کی وزارت داخلہ نے 23 لگژری گاڑیاں استنبول پولیس کو دی ہیں۔ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

BBCUrdu.com بشکریہ