لاہور: میٹرک اسلامیات، مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے گئے
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق سیشن 26-2024 سے نافذ ہوگا۔ ترجمان لاہوربورڈ کےمطابق 2026-2024 سیشن سے مطالعہ پاکستان اور اسلامیات کے نمبر…