لاہور پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث زیادہ تر ملزمان کو کیسے پکڑا؟
لاہور پولیس 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر پی ٹی آئی کے حملوں کی تحقیقات کررہی ہے۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے زیادہ تر حملہ آوروں کو واٹس ایپ گروپ کے ذریعے شناخت کرکے پکڑا۔
پولیس ذرائع کے مطابق واٹس ایپ گروپ کے ذریعے ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے شرپسند عناصر سے رابطے بھی سامنے آئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.