بدھ29؍رمضان المبارک 1442ھ12؍مئی 2021ء

38 فیصد پاکستانی ویکسین لگوانے پر آمادہ، 49 فیصد کا انکار

کورونا وبا سے بچاؤ کی ویکسین کی دستیاب ہونے پر 38 فیصد پاکستانی ویکسین لگوانے کے لیے آمادہ ہیں تاہم 49 فیصد نے انکار کردیا۔

گیلپ پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔

سروے کے مطابق 31 فیصد افراد نے ملکی سطح پر تیار ویکسین کو پہلی ترجیح قرار دیا، 19فیصد حکومت کی تجویز کردہ جبکہ 13 فیصد چینی ویکسین کو بہتر سمجھتےہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.