الجزیرہ کے بیورو چیف وائل الدحدوح کے بیٹے اسرائیلی حملے میں شہید
الجزیرہ کے بیورو چیف وائل الدحدوح کے بیٹے اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق حمزہ الدحدوح، خان یونس میں اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حمزہ الدحدوح خان یونس میں ساتھی صحافی کے ساتھ گاڑی میں سفر…