جماعت اسلامی کا اتوار کو شاہراہ فیصل پر ”غزہ ملین مارچ“ کا اعلان
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ ہم عوام کے حقوق کی جدوجہد وانتخابی مہم بھی جاری رکھیں گے اور اہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی بھی کریں گے، فلسطینی مسلمانوں سے اظہار…