سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی۔ 9 تا 13 اکتوبر تک مقدمات کی سماعت کےلیے 6 بینچ تشکیل دے دیے گئے۔سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق 9 اکتوبر کو 15 رکنی فل کورٹ پریٹکس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس پر سماعت ہوگی…