وزیراعظم کا اسکواش کے ورلڈ جونیئر چیمپیئن حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے انعام
وزیراعظم شہباز شریف نے اسکواش کا جونیئر عالمی ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان سے ملاقات کی اور انہیں ایک کروڑ روپے کا انعامی چیک دیا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حمزہ بہت باصلاحیت نوجوان ہیں، انہوں نے اسکواش کا جونیئر عالمی ٹائٹل جیت کر قوم کا سر…