نئے بجٹ میں بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانےکی سفارش
نئے بجٹ کیلئے پاکستان بزنس کونسل نے کچھ تجاویز پیش کی ہیں جن میں بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانےکی سفارش بھی شامل ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق، بجٹ میں نان فائلرز کیلئے گاڑیوں پر ایڈوانس انکم ٹیکس میں دگنا اضافہ کرنے کی…