بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

الیکشن کمیشن کا کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی ڈویژن میں ضمنی و بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 23 اکتوبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور صوبائی…

جے آئی ٹی میں پیشی، عمران خان سے کیا سوالات ہوئے؟

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان دہشت گردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں عمران خان سے کیا سوالات ہوئے؟ ان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان سے سوال کیا گیا…

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاکستان اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم اس حوالے سے 15 ستمبر بروز جمعرات قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کریں…

پاکستان ٹیم انٹرنیشنل ویمن ٹینٹ پیگنگ ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی

پاکستان کی تین رکنی ٹیم اس ماہ اردن میں ہونے والے انٹرنیشنل ویمن ٹینٹ پیگنگ ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ پاکستان ایکیسوٹرین فیڈریشن کے سیکریٹری اسد حیات نے جیو نیوز کو بتایا کہ اردن میں انٹرنیشنل ویمن ٹینگ پیگنگ چیمپئن شپ 22 ستمبر سے کھیلی…

حکومت کا ایم کیو ایم کے کارکنوں کی لاشیں ملنے کی تحقیقات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کارکنان کی لاشیں ملنے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے جبری گمشدہ کارکن کی 6 سال بعد لاش ملنا لمحۂ فکریہ…

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا تابوت ویسٹ منسٹر ہال پہنچا دیا گیا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا تابوت بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ہال پہنچا دیا گیا۔دعائیہ تقریب میں شاہ چارلس سوم اور شاہی خاندان کے دیگر افراد شریک ہوئے۔آج شام سے عوام ملکہ کو خراج عقیدت پیش کرسکیں گے، عوامی خراج عقیدت کے لیے ملکہ کا تابوت…

دنیا کے امیر ترین افراد کن شہروں میں رہتے ہیں؟

ایک رہائشی ایڈوائزری فرم ہینلی اینڈ پارٹنرز گروپ نے دنیا کے 10 ایسے شہروں کی فہرست جاری کی ہے جہاں سب سے زیادہ امیر افراد رہتے ہیں۔نیویارک، ٹوکیو، سان فرانسسکو، لندن، سنگاپور، لاس اینجلس، شکاگو، ہیوسٹن، بیجنگ اور شنگھائی دنیا کے 10 وہ…

یہ اوپنرز پاکستان کو ٹورنامنٹ جتوانے والے نہیں، عاقب جاوید کی تنقید

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے اوپنرز پاکستان کو کوئی ٹورنامنٹ جتوانے والے نہیں ہیں، مجھے نہیں سمجھ آتی کہ جس طرح کی ہم کرکٹ…

سندھ میں ڈینگی و ملیریا کے لیبارٹری ٹیسٹ کی قیمت کم کردی گئی

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈینگی اور ملیریا کے لیبارٹری ٹیسٹ کی قیمت کم کردی۔ ڈینگی کی تشخیص کے ٹیسٹ کی قیمت 1460 اور 3000 سے کم کرکے 850 کردی گئی۔ ہیلتھ کیئر کمیشن نے خون میں پلیٹ لیٹس کی تعداد جاننے کے ٹیسٹ کی قیمت میں کمی کردی ہے، جس کی…

جاوید لطیف کو اسلام کی سمجھ نہیں، اسد قیصر

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ جاوید لطیف کو اسلام کی سمجھ نہیں، اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلئے مذہبی منافرت پھیلا رہے ہیں۔لیگی رہنما جاوید لطیف کے عمران خان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ عمران خان امت مسلمہ کے…

سندھ ایچ ای سی کے تحت پہلا کیریئر کنیکٹ ایونٹ ایکسپو سینٹر میں27 ستمبر کو ہوگا

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے اپنی نوعیت کا پہلا ’’کیریئر کنیکٹ 2022‘‘ ایونٹ ایکسپو سینٹر کراچی میں منگل 27 ستمبر کو ہوگا۔سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر طارق رفیع کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسا ایونٹ ہے جس کا طویل…

سیلاب کو جواز بنا کر ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے، چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن

ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ سیلاب کو جواز بناکر ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 20 روز میں بلیک مارکیٹنگ سے 8 ارب روپے عوام کی جیبوں سے نکلوائے گئے۔ …

اسلام آباد: ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ، اسپتالوں میں بیڈز بڑھا دیے گئے

اسلام آباد کے اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا، پمز اور پولی کلینک میں بیڈز کی تعداد بڑھا دی گئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پمز میں ڈینگی کے لیے 2 وارڈ مختص کر دیے گئے ہیں، جہاں اس وقت ڈینگی کے 70 مریض زیر علاج ہیں۔پولی کلینک…

امریکا: یونیورسٹی کو ارسال کردہ پیکیج میں دھماکا، ملازم زخمی

امریکا کی نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی میں پیکیج دھماکے سے ایک 45 سالہ یونیورسٹی ملازم زخمی ہوگیا۔بوسٹن کی یونیورسٹی میں یہ پیکیج ڈیلیور کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق دوسرا پیکیج بھی برآمد کیا گیا ہے، جسے قبضے میں لے لیا گیا۔پولیس نے یہ نہیں…

وزیراعلیٰ تونسہ کو ضلع بنانے کا اعلان کریں، عمران خان کی درخواست

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے درخواست کی ہے کہ وہ تونسہ کو ڈسٹرکٹ بنانے کا اعلان کریں۔تونسہ میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ…

پی آئی اے کا چین کیلئے پروازوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اسلام آباد سے چین کے لیے اپنی پروازوں کے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے چین کے لیے کرایوں میں 10 فیصد کمی کردی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے دفاتر سے ٹکٹ…

آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا، ناک سے لکیریں لگوائیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا اور ناک سے لکیریں لگوائیں۔ بلوچستان کے علاقے صحبت پور میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان معاشی ڈیفالٹ کے دہانے پر…