شاہ عبداللطیف بھٹائی کا 279 واں عرس شروع
سندھ کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے 279 ویں عرس کا آغاز ہو گیا۔قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے درگاہ پر چادر چڑھا کر عرس کا سرکاری طور پر افتتاح کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا…