اتوار24؍ربیع الثانی 1444ھ20؍نومبر 2022ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کےقرضے معاف کریں، منظور وسان

وزیراعلی سندھ کے مشیرِ زراعت منظور وسان نے  عالمی مالیاتی ادارے سے مطالبہ کیا ہے پاکستان کے قرضے معاف کیے جائیں۔پی پی رہنما منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال ہے، سیلاب سے بڑا…

مریم نواز کے عمران خان پر طنز کے وار

مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اداروں پر حملے کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاکستان کے بارے…

مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کے پریڈ سے متعلق بیان پر ردّ عمل

وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے 6 ستمبر سے متعلق پریڈ پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسمان پر تھوک کر اپنا منہ گندا کرنے والے اب اپنے ناکام اور فوج دشمن ایجنڈے سے یومِ دفاع کے تقدس کو پامال کر…

بابر اعظم نے ٹی 20 کی خوبصورتی بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی خوبصورتی ہے کہ کسی بھی بولر پر اٹیک ہوسکتا ہے، ہمارے بولنگ یونٹ نے اچھا اٹیک کیا اور اچھا کم بیک کیا۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ایشیا کپ ٹرافی بولنے…

پنجاب: سیلاب کے باعث اموات 191 تک جا پہنچیں

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے بتایا ہے کہ صوبے بھر میں سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 191 تک جا پہنچی ہے۔پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے 15 جون سے 5 ستمبر تک پنجاب میں سیلاب کے باعث پیش آنے والے حادثات و نقصانات کی…

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گے، ساری قوم رنگ و نسل سے بالا تر ہو کر متحد ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قوم جب متحد ہوجائے تو بڑی سے بڑی مشکل…

قوم کو آج 65 کی جنگ جیسے اتحاد کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے سدباب کے لیے قوم کو آج 1965 والی جنگ جیسے جذبے اور اتحاد کی ضرورت ہے۔یومِ دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری…

بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی 3 روپے 39 پیسے تک مہنگی ہو گی۔نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی…

وزیرِ اعظم کی یادگار شہداء پر حاضری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ دفاع کے موقع پر یادگار پاکستان شکرپڑیاں میں یادگار شہداء پر حاضری دی۔وزیر اعظم نے پاک فوج کے بہادر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔ شہبازشریف نے پاکستان…

گھر سے کام کرنے والوں کو سست اور کاہل قرار دے دیا گیا

برطانوی بزنس ٹائکون ایلن شوگر(Alan Sugar) نے گھر سے کام کرنے والوں کو سست، کاہل اور بیکار قرار دے دیا۔ انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی تنخواہ آدھی یا انہیں مکمل فارغ کرنے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار سماجی…

میجر شبیر شریف، کیپٹن کرنل شیر خان کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی

لاہور میں گیریژن کمانڈر میجر جنرل ملک محمد عامر خان نے میجر شبیر شریف شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں میجر شبیر شریف شہید کے اہل خانہ سمیت پاک…