اتوار10؍ربیع الثانی 1444ھ 6؍نومبر 2022ء

Monthly Archives

ستمبر 2022

لاہور قلندرز کا نوجوانوں کو موقع دینے کی روایت برقرار رکھنے کا عزم

پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ ڈیولپمنٹ ٹیم، کلاس آف 22 کا دورہ نمیبیا کامیاب رہا ہے۔ نوجوانوں کو موقع دینے کی روایت برقرار رکھیں۔ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ نمیبیا میں…

مولانا مسعود اظہر افغانستان نہیں، پاکستان میں ہیں، ترجمان امارت اسلامیہ

ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان کا کہنا ہے کہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پاکستان میں ہی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر افغانستان میں نہیں۔واضح رہے کہ پاکستان نے افغانستان کو مولانا مسعود اظہر کی…

جامشورو بم دھماکا، 2 ملزمان گرفتار

جامشورو بم دھماکے کی تفتیش کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سی ٹی ڈی حیدرآباد نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق ملزم شاہد اور سہولت کار سنگھار…

کیا ابھی تک شہزادہ فلپ کی تدفین نہیں کی گئی؟

ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ اب تک ان کی تدفین نہیں کی گئی ہے۔ایک سینئر شاہی سوانح نگار انجیلا لیون جوکہ اکثر شاہی خاندان کے بارے میں ٹی وی پر تبصرہ کرتے نظر آتی ہیں، اُنہوں نےاپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…

ون ڈے رینکنگ: بابر کی بیٹرز اور بولٹ کی بولرز میں پہلی پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں پاکستان کے بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی رینکنگ میں جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔…

متاثرینِ سیلاب کی امداد: اماراتی ہلال احمر کی مزید 2 پروازیں پہنچ گئیں

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں۔متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر اماراتی ہلال احمر کی مزید 2 پروازیں کراچی پہنچی ہیں۔کراچی ایئر پورٹ پر امدادی…

ملکہ کے جنازے کے دوران معمول کی پروازیں روک دی جائیں گی

ترجمان ہیتھرو ایئرپورٹ نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے کے جلوس کے دوران سینٹرل لندن کی ہوائی حدود سے پروازیں نہیں گزریں گی۔ترجمان ہیتھرو ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ جنازے کے وقت خاموشی یقینی بنانے کیلئے پروازوں کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی کٹ سامنے آگئی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں نے کٹس کی رونمائی کا آغاز کر دیا۔ دفاعی چیمپئین اور میزبان آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے میگا ایونٹ کے لیے کٹ کی رونمائی کر دی۔ آسٹریلیا نے کٹ پر روایتی قدیمی اسٹائل کو خاص طور پر واضح کیا ہے، انگلینڈ کی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بچیوں کو آٹو گراف دیتے وقت کیا لکھا؟

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دروہ کیا۔بلوچستان کے شہر صحبت پور میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیمپ اسکول کا دورہ کیا، جہاں پر بچیوں نے ان سے آٹو گراف کی درخواست کی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بچیوں…

تائیوانی حسینہ کو قومی پرچم لہرانے کی اجازت کیوں نہیں ملی؟

ملائیشیا میں حُسن کے مقابلے میں شامل تائیوانی حسینہ کو اپنا قومی پرچم لہرانے کی اجازت نہیں دی گئی۔تائیوان کے حکام کے مطابق، ایک تقریب کے دوران مس تائیوان کاؤ مان-جنگ  مدمقابل دیگر حسیناؤں کے ہمراہ اسٹیج پر نمودار ہوئیں تو ان کی روتے…

فرانس آرمینیا اور آذربائیجان کے تنازع کو اقوام متحدہ میں اٹھائے گا

فرانس آرمینیا اورآذربائیجان کے تنازع کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھائے گا۔فرانس نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تنازع پر بحث کے لیے کہے گا۔فرانس کے صدر کے دفتر نے ایمانوئل…

طیاروں کے پرزوں کی چوری کی خبر پر تحقیقات کا حکم دیدیا گیا: سی اے اے

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ سے طیاروں کے پرزوں کی چوری کی خبر پر تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔کراچی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے بریفنگ میں بتایا کہ واقعے کی تحقیقات مکمل کر کے میڈیا کو آگاہ کریں…

سعد رفیق کا نواب شاہ میں سیلاب سے متاثرہ ٹریک کا دورہ

وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹریک سے پانی کے انخلاء کے لیے ضلعی انتظامیہ، رینجرز اور پاک فوج کی مدد سے مشترکہ پلان بنایا جائے گا۔نواب شاہ میں وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے، رینجز اور ضلعی انتظامیہ کے…