شہباز گِل رہائی کے بعد ٹوئٹر پر فعال
—فوٹو فائل بغاوت کے مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا پہلا ٹوئٹ سامنے آیا ہے۔شہباز گِل نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ‘ جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ…