ایک سالہ بچے کے جسم پر ٹیٹوز بنوانے والی امریکی ماں پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک نوجوان خاتون ڈیزائنر کو اس وقت سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب ایک سالہ بیٹے کی ماں نے اس کے جسم کے مختلف حصوں پر عارضی ٹیٹوز (جلد پر نقش ونگار کنندہ کرانا) بنوادیے۔ ویسٹ پام بیچ کی 29 سالہ شمیکیا مورس جو کہ…