جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

پشاور و گرد ونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں درجۂ حرارت زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا…

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی 200 سے اوپر

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 40 پیسے اضافہ ہوا ہے اور وہ 200 روپے 40 پیسے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 175 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 158 تک…

وریند سہواگ میرے بارے میں سوچ سجھ کر بولیں، شعیب اختر

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کی جانب سے اُن کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کا نیشنل آئیکون ہوں اس لیے میرے بارے میں وریندر سہواگ سوچ سمجھ کر بولیں۔شیعب اختر…

سی سی اے انڈر 19 ٹورنامنٹ کیلئے 93 اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان، سینٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا، ناردرن، سندھ اور سدرن پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے 93 اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 21 مئی سے 4 جون…

پاکستان کو ملنے والی امریکی فوجی امداد جس نے انڈیا کو روسی ہتھیاروں کی جانب راغب کیا

پاکستان، امریکہ تعلقات: ’مشرق وسطیٰ کے دفاع‘ کے تناظر میں پاکستان کو ملنے والی پہلی امریکی فوجی امداد جس نے انڈیا کو روسی ہتھیاروں کی جانب راغب کیاعمر فاروقدفاعی تجزیہ کار9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسنہ 1954:…

’بلاول نے جس انداز میں عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا شاید ان کے اپنے ترجمان بھی نہ کر پاتے‘

’بلاول نے جس انداز میں عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا شاید ان کے اپنے ترجمان بھی نہ کر پاتے‘12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter/@antonyblinkenپاکستانی سیاست میں ایک طرف تو صورتحال یہ ہے کہ اگلے لمحے کا علم نہیں، کب کس بڑے فیصلے کا اعلان ہو…

کل واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر جماعت اسلامی کا دھرنا ہو گا، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی  حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پانی کی قلت کی وجہ سے عوام کے اندر بے چینی اور اضطراب مسلسل بڑھ رہا ہے،  عوام سے اپیل کی ہے کہ دھرنے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں…

وزیر خارجہ بلاول کا سابق وزیراعظم کے دورۂ روس کا دفاع

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو علم نہیں تھا کہ روس اور یوکرائن کے درمیان موجودہ تنازع کا آغاز ہوجائے گا، عمران خان کے دورہ روس پر پاکستان کو سزا دینا ناانصافی ہوگی۔بلاول…

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس، الیکشن کمیشن آج فیصلہ سنائے گا

الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ آج سنائے گا۔رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آج دوپہر 3 بجے فیصلہ سنا سکتا ہے۔ تحریک انصاف نے 25 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس بھیجا تھا جس کا…

کینیڈا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کینیڈا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ظہیر اسلم جنجوعہ نے سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ظہیر اسلم جنجوعہ نے اس موقع پر پاکستان اور کینیڈا کے درمیان باہمی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں اور…

کراچی، عادی مجرموں پر نظر رکھنے کا منصوبہ تیار

کراچی میں ٹریکر کے ذریعے عادی مجرموں پر نظر رکھنے کا مجوزہ منصوبہ بنایا گیا ہے۔کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹریکر بینڈ کے ذریعے عادی مجرموں پر نظر رکھی جائے گی، ٹریکر ملزمان کے ٹخنوں یا کلائی پر باندھا جائے…

بیساکھیوں پر ایورسٹ بیس کیمپ تک پہنچنے والا شخص

ماؤنٹ ایورسٹ: جیمی مک اینش بیساکھیوں پر بیس کیمپ تک پہنچ گئے50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJamie McAnsh،تصویر کا کیپشنجیمی مک اینش نے یہ کارنامہ 11 دن تک بیساکھیوں کے سہارے چلنے کے بعد انجام دیابرطانیہ کے علاقے ویلز سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے…

پاکستان میں امریکہ کے نامزد سفیر نے عہدے کا حلف لے لیا

پاکستان میں امریکا کے نامزد سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا، وہ جلد اسلام آباد پہنچیں گے۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اپنی ذمہ داریوں کی تکمیل کیلئے پر جوش ہیں۔ بلوم پاکستان کے ساتھ وسیع تر تعاون کو مضبوط…

معیشت کے حالات ہمارے علم سے بہت زیادہ برے ہیں، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ معیشت کے حالات ہمارے علم سے بہت زیادہ برے ہیں، اتحادیوں نے کہا ہے کہ مدت پوری کرنی چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘میں گفتگو کرتے ہوئے…

نہ لوٹے رہے نہ ہی این آر او، یہ اب حکومت چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نہ لوٹے رہے نہ ہی این آر او، یہ اب حکومت چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ سرگودھا نواز شریف سے عشق کرنے والوں کا شہر ہے، کہا جاتا تھا نواز شریف کی…

عمران خان کے خط کا بیانیہ بھی ختم ہوگیا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خط کا بیانیہ بھی ختم ہوگیا، عمران خان کہتا ہے کیسٹ ریکارڈ کروائی ہے، آج کل کے دور میں کون کیسٹ ریکارڈ کرواتا ہے؟کراچی میں تقدّس حرم نبویﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…