جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

ن لیگی کارکن نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ عمران خان حکومت کو قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ عمران خان کی حکومت کو قرار دے دیا۔سرگودھا میں جلسے کے دوران مسلم لیگ ن کا  کارکن ایک پلے کارڈ تھامے ہوئے تھا، جس کی تصویر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔پلے کارڈ پر…

آرمی چیف کا اسکول آف آرٹلری نوشہرہ کا دورہ، سالانہ کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس میں شرکت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسکول آف آرٹلری نوشہرہ کا دورہ کیا اور آرٹلری رجمنٹ کی سالانہ کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس میں شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسکول آف…

بلدیہ فیکٹری کیس: رؤف صدیقی، فاروق ستار اور دیگر کے خلاف کوئی شواہد نہیں، سابق پراسیکیوٹر

بلدیہ فیکٹری کیس میں بری ملزمان کے خلاف اپیل دائر کرنے کے معاملہ پر کیس کے اسپیشل پراسیکیوٹر نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط تحریر کیا ہے۔ کراچی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سابق پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ  انسداد دہشتگردی عدالت نے جن ملزمان…

خطے کے امن و استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، وزیر خارجہ

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی خطے کے امن و استحکام کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔اقوام متحدہ میں امن و سلامتی مباحثہ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دنیا کو ماحولیاتی…

باجوڑ: مشتعل ہجوم نے تھانے سے ملزم کو چھڑا کرقتل کردیا، پولیس

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں مشتعل ہجوم نے تھانے سے ملزم کو چھڑواکر قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل مظاہرین نے تھانہ ناؤگئی کو بھی آگ لگا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول پر ایک شخص کو مبینہ طور پر لا پتا کرنے کا الزام تھا۔واقعے کے…

حکومت میں رہنا چاہیے یا چھوڑ دینی چاہیے، مریم نواز کا جلسے کے شرکاء سے سوال

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جلسے کے شرکاء سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی کی ہوئی تباہی کا ٹوکرہ مسلم لیگ ن کو اپنے سر پر رکھنے کی ضرورت ہے؟ حکومت میں رہنا چاہیے یا پھر حکومت چھوڑ دینا چاہیے؟سرگودھا میں مریم نواز نے…

پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔عبدالقیوم سومرو نے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔عبدالقیوم سومرو سابق صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری…

نیٹو رکنیت، سویڈن اور فن لینڈ نے درخواست جمع کروادی

نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) میں شمولیت کیلئے سویڈن اور فن لینڈ نے باقاعدہ طور پر درخواست جمع کروا دی ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کی جانب سے یہ درخواست نیٹو میں موجود ان کے سفیروں نے نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ کے…

بش کی زبان پھسل گئی، عراق پر حملہ ظالمانہ قرار دیدیا

سابق امریکی صدر جارج بش کی زبان پھسل گئی، عراق پر امریکی حملے کو ظالمانہ اقدام قرار دے دیا۔ جارج ڈبلیو بش صدارتی مرکز میں ایک خطاب کے دوران اس وقت یوکرین اور عراق کے ناموں کو الجھا بیٹھے جب وہ روس یوکرین تنازع پر گفتگو کررہے تھے۔ انہوں…