الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرو: اسد عمرکا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکومت سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ حکومت الیکشن کی تاریخ دے اور معاملہ حل کرے، شہباز شریف پر ترس آرہا ہے، ان کے پاس…