فاشسٹ حکومت ملک کو افراتفری کی طرف لے جانا چاہتی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت ملک کو افرا تفری کی جانب لے جانا چاہتی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغامات جاری کیے جس میں کہا کہ سینئر رہنما پی ٹی آئی کو فاشسٹ…