گزشتہ روز ملتان میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کرنے پر والد نے بیٹے کو جائیداد سے عاق کردیا۔سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران لی گئی ایک نوجوان لڑکے کی تصویر وائرل ہورہی ہے۔تصویر میں لڑکے کے ہاتھ میں…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے…
فرانس کی نئی حکومت کا اعلان کر دیا گیا، نئی حکومت 42 وزراء کی بجائے 28 رکنی بنائی گئی ہے۔خاتون وزیراعظم الیزبتھ بورن کی کابینہ مردوں اور عورتوں کی مساوی تعداد پر مشتمل ہے، وزارتوں کی تقسیم تجربے کی بنیاد پر کی گئی ہے۔فرانس کی نئی وزیر…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ ایمان مزاری نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ مرد پولیس اہلکاروں نے میری ماں…
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل، 22 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔اسپیکر…
پاکستان کے انعام احمد انڈی پرو 2000 سیریز کے راؤنڈ 3 میں ایک اور کامیابی حاصل کرکے باربر موٹر سپورٹ پارک میں چیمپئین شپ حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔امریکی ریاست الاباما کے برمنگھم میں ہونے والی انتہائی مسابقتی چیمپئین شپ میں امریکی،…
عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے۔شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر ردِ عمل دیا ہے۔شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے شیریں مزاری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے اگر اعلان جنگ ہے تو ہماری طرف سے بھی اعلان جنگ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شیریں مزاری پر تشدد کیا گیا،…
مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے سابقہ وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ن لیگی رہنما ملک احمد خان اور عطا اللہ تارڑ نے اس حوالے سے پارٹی اور حکومتی موقف بیان کیا۔ملک احمد خان نے کہا کہ حکومت کا شیریں مزاری کی گرفتاری…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کرلی۔فوٹیج میں خواتین پولیس اہلکاروں کو شیریں مزاری کو گرفتار کرتے دیکھا جا سکتا ہے، خواتین پولیس اہلکاروں نے…
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ شیریں مزاری کی گرفتاری قابل مذمت اور سیاسی جبر کی بدترین شکل ہے۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا کہ سر زمین پاکستان میں حالات کبھی بدلتے نظر نہیں آتے،…
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پارٹی رہنما اسد عمر نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر ایک پیغام بھی جاری کیا۔ اسد عمر نے تحریر کیا کہ شیریں مزاری…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دی گئی، چیف جسٹس درخواست پر آج ہی سماعت کرنے کا فیصلہ کریں گے۔اسلام آباد ہائی…