صوبائی وزیر سعید غنی بطور والد کیسے ہیں، اس سے متعلق اُن کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔سعید غنی کی بیٹی بینظیر نے والد کے ہمراہ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے، اس ٹوئٹ کی گئی تصویر سے اندازہ لگایا جا…
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں عدالت میں پیش ہوگئے۔وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہور کی اسپیشل کورٹ میں جاری ہے۔وزیر…
آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو عہدے سے ہٹادیا گیا، ڈاکٹر اکبر ناصر خان نئے آئی جی اسلام آباد ہوں گے۔اسلام آباد پولیس کے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔نئے تبادلوں کے مطابق…
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی اسلام آباد کے ’گولڈن مین‘ احسان کاظمی سے ملاقات ہوئی۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے ’گولڈن مین‘ کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ گولڈن مین احسان کاظمی نے حمزہ شہباز کو اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش…
سال 1988 کے روڈ ریج کیس میں گرفتار ہونے والے کانگریس رہنما اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو میڈیکل چیک اپ کے بعد گزشتہ روز پٹیالہ جیل بھیج دیا گیا۔پنجاب کانگریس کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو نے گزشتہ روز پٹیالہ جیل میں پہلی رات…
ڈیرہ بگٹی میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری ہے، 54 دیہات میں پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق صاف پانی کے 63 ٹینکرز سے متاثرہ علاقوں میں پینے کا صاف پانی فراہم کیا گیا۔آئی ایس پی آر…
کراچی: جماعت اسلامی نے شہر میں سخت گرمی میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران کے خلاف واٹر بورڈ ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دیتے ہوئے شارع فیصل بلاک کردی ہے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے دھرنے…
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو دھمکی ملنے پر اسلام آباد میں بنی گالہ کے اطراف سرچ آپریشن کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بنی گالہ کے اطراف سرچ آپریشن کیا۔پولیس کی آمد…
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا ہے۔ عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی تحریک انصاف نے مذمت کی اور کار کنوں نے احتجاج کیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی…
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہور کی اسپیشل کورٹ میں جاری ہے، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی عدالت آمد کے موقع پر عدالت کے باہر بدنظمی کا واقعہ پیش آیا۔سیکیورٹی کے…
آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اکبر ناصر خان نئے آئی جی اسلام آباد ہوں گے۔نئے تبادلوں کے مطابق گریڈ 19 کے سہیل ظفر چٹھہ اور گریڈ…
موشے دایان: اسرائیل کی چھ روزہ جنگ کا 'ہیرو' موشے دایان جس نے انڈیا کا خفیہ دورہ کیاریحان فضلبی بی سی ہندی25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کی سب سے بڑی وارننگز بھی کسی بھی شہر کے لوگوں کو فضائی حملوں سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں…