جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوشش

 سندھ کے بیراجوں پر پانی کی صورتحال میں بہتری کی کوشش جاری ہے، 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج، سکھر بیراج اور کیر تھر کینال میں پانی میں اضافہ ہوا ہے۔انچارج کنٹرول روم سکھر کے مطابق 24 گھنٹوں میں گڈو 2 ہزارکیوسک اور سکھر بیراج پر پانی کی سطح…

آئی ایم ایف چاہتا ہے ملکی معیشت کی رفتار سست کی جائے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے مہنگائی کم کرنے کے لیے ملکی معیشت کی رفتار کو سست کیا جائے، اس کے لیے ہمیں شرح سود بڑھانا ہوگی۔ کراچی آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم…

اتحادی جماعتوں کے قائدین کی اہم ملاقات آج ہوگی

تحریک انصاف کے لانگ مار چ کے اعلان کے بعد اتحادی جماعتوں کے قائدین کی اہم ملاقات آج ہوگی۔اتحادی جماعتوں کے قائدین کی ملاقات میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف حکمت عملی پر بات ہوگی۔رپورٹس کے مطابق رات گئے سابق صدر آصف علی زرداری اور…

لیزر ہتھیار کیا ہیں اور کیا یوکرین جنگ میں ان کا استعمال کیا گیا؟

روس یوکرین جنگ: لیزر ہتھیار کیا ہیں اور کیا یوکرین جنگ میں ان کا استعمال کیا گیا؟ٹام سپینڈر بی بی سی نیوز 6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے میدان جنگ میں اس کی فوج نے لیزر ہتھیاروں کا استعمال کیا تاہم…

خیبر کی وادی تیراہ میں جنگلات میں آگ لگ گئی

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بازگڑھ کے پہاڑوں پر بھی جنگلات میں آگ لگ گئی۔رپورٹس کے مطابق آگ نے چار کلومیٹر تک جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ایف سی، ریسکیو اور محکمہ جنگلات کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آگ سے متاثرہ علاقے کی آبادی…

شرجیل میمن کا کراچی میں بی آر ٹی اورنج لائن کا دورہ

سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کراچی میں بی آر ٹی اورنج لائن پروجیکٹ کا دورہ کر کے بس ڈپو اور اسٹیشنز سمیت بس کوریڈور پر جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ لیا۔اس موقع پر صوبائی وزیر نے احکامات جاری کئے کہ انہیں ہر حال…

جتنی زیادہ گرمی، اتنی ہی زیادہ لوڈشیڈنگ

ملک بھر میں شدید گرمی کے ساتھ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جتنی زیادہ گرمی، اتنی ہی زیادہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔پنجاب کے دیہی علاقوں میں 14- 14 گھنٹے بجلی غائب رہنے لگی جبکہ بلوچستان کے دیہات کا کوئی…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری چین پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ چین کے اپنے پہلے دورے پر گوانگژو پہنچ گئے ہیں۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آج پاک چین سفارتی تعلقات کو 71 برس مکمل ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین کے اسٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ…

آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، دفاعی امور، سیکورٹی تعاون اور خطے کی مجموعی سیکورٹی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران خطے میں…

شدید برف باری کے باعث بابوسر ٹاپ بند، وہاں پھنسی درجنوں گاڑیوں کو بھی ریسکیو کرلیا گیا

سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ اور چلاس ہائی وے کو شدید برف باری کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے جبکہ وہاں پھنسی درجنوں گاڑیوں کو بھی ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ شدید برفباری کے باعث بابوسر ٹاپ اور چلاس ہائی وے پر متعدد گاڑیاں پھنس گئیں تھیں جنہیں ریکسیو…

مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ روکنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 25 مئی کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کا آغاز ہے اور عمران خان نے نئے…

اب پاکستان دشمنی کیخلاف ڈٹ جانے کا وقت آگیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک ترقی کرنے لگتے ہیں تو فتنہ خان جتھے کے ساتھ حملہ آور ہوجاتا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ روکنے کا اعلان کردیا۔سماجی…

لانگ مارچ کا اعلان پاکستان کے خلاف ’عمرانی سازش‘ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا اعلان پاکستان کے خلاف عمرانی سازش ہے۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک ترقی کرنے لگتے ہیں تو فتنہ خان جتھے کے ساتھ حملہ آور ہوجاتا ہے۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا…

شاہ محمود قریشی نے مارچ روکنے کی کوششوں کا الزام لگادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے حکومت پر لانگ مارچ روکنے کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کا الزام لگادیا۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت کی طرف سے لانگ مارچ روکنے کے لیے ٹرانسپورٹرز کو دھمکیاں دی…

ن لیگ کے کارکنوں کا جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج

برطانیہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے مظاہرے کے موقع پر امن و امان رکھنے کے لیے پولیس  بھی موجود تھی، مظاہرین نے ساؤنڈ سسٹم  پر بلند آواز میں لیگی ترانے بھی لگائے۔ن…

مشعال ملک کی ہاتھ جوڑ کر عمران خان سے دھرنا آگے بڑھانے کی اپیل

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ہاتھ جوڑ کر عمران خان سے اپنا دھرنا ایک، دو دن آگے بڑھانے کی اپیل کردی۔اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران مشعال ملک نے کہا کہ میں، میری بیٹی اور عوام 25 مئی کو یاسین ملک کے پیار میں…