my senior hookup reviews boyne tannum hookup rules whatsapp groups for hookups 4 foot by 8 foot solar panel hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خیبر کی وادی تیراہ میں جنگلات میں آگ لگ گئی

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بازگڑھ کے پہاڑوں پر بھی جنگلات میں آگ لگ گئی۔

رپورٹس کے مطابق آگ نے چار کلومیٹر تک جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ایف سی، ریسکیو اور محکمہ جنگلات کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آگ سے متاثرہ علاقے کی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.