فیصل آباد: محکمہ صحت کی عمارت میں 2 خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں محکمہ صحت کی عمارت میں دو خواتین کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 6 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے، ملزم نے ساتھی سمیت خاتون اور اس کی دوست سے مبینہ…