افغانستان میں سیلاب سے تباہی، وزیراعظم پاکستان کا اظہارِ افسوس، امداد بھجوانے کا بھی اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ افغانستان کے 12 صوبوں میں بارشوں اور سیلاب سے 22 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں گھر…