کراچی: جماعت اسلامی نے شہر قائد کی رونقیں بحال کرنے کیلیے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری تک جدوجہد کا اعلان کیا ہے، کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے کیلیے 26جون کو عظیم الشان جلسہ عام ہوگا۔…
یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف کی مد میں کیا جائے گا، اضافے کا فیصلہ 10 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر نیپرا کے فیصلوں کے بعد…
آسٹریلیا میں آئندہ سیزن میں چھ ٹیمیں سیریز کھیلیں گی، کرکٹ آسٹریلیا نے جس کی تفصیلات جاری کر دیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق زمبابوے کی ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز 28، 31 اگست اور 3 ستمبر کو کھیلے گی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم 6، 8 اور 11…
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم سے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن میں مرد اور خواتین ٹیموں کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم آسٹریلیا میں3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز…
حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف درخواستوں کا جواب جمع کرادیا۔وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے اپنے وکیل خالد اسحاق کے ذریعے 16 صفحات کا جواب جمع کرایا جس میں الیکشن کے خلاف درخواستوں کو جرمانے کے ساتھ خارج…
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں ملازم مالک کی کار کی ڈگی میں رکھے 1کروڑ 15 لاکھ روپے لیکر فرار ہوگیا، واقعے کا مقدمہ ساحل تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 8 خیابان شاہین میں ملازم مالک کی گاڑی میں رکھی ایک کروڑ 15 لاکھ…
تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ میں میاں محمود الرشید کی حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہورہائیکورٹ نے…
پاکستان کے لیے خدمات سرانجام دینے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کو سِول ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان کا ایوارڈ ملنے کی…
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 26 مئی کو کنٹینر سےکیا دیکھا بیان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نےکہا ہے کہ 26 مئی کو شب 1 بجے سے صبح 8 بجے تک 7 گھنٹوں کے دوران میں…
محکمہ موسمیات نے جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔گرم موسم کی پیش گوئی سے متعلق ماہرین صحت نے شہریوں کو…
کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہورہے تھے کہ اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا۔علاوہ ازیں بلدیہ اور نارتھ کراچی میں دوران ڈکیتی…
بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے واضح اکثریت حاصل کرلی، اب تک 1 ہزار 456 نشستیں آزاد امیدواروں نے سمیٹ لی ہیں۔غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سیاسی جماعتوں میں جمعیت علمائے اسلام (ف) سب سے آگے ہے۔جے یو آئی نے…
پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹرز نے کراچی کے شاپنگ مال پہنچ کر خوب شاپنگ کی اور آئس کریم بھی کھائی۔خواتین کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ اچھا لگ رہا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم پاکستان آئی ہے۔ بہت کم وقت ملتا ہے، اس لئے شاپنگ کرنا اچھا لگتا…
آزاد کشمیر وادی نیلم میں گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس نے تمام لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیں، تاہم اب تک اموات کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق خاتون کا شوہر روزگار کے سلسلے…
پاک بھارت آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات آج سے نئی دلی میں شروع ہوں گے۔بات چیت کے لیے پاکستانی وفد کل انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں واہگہ کے راستے بھارت پہنچا تھا۔ وفد میں ڈی جی محکمہ موسمیات، محکمہ آبپاشی، نیسپاک اور…