مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل آباد کے 7 میں سے 5 حکومتی رکن قومی اسمبلی (ن) لیگ سے رابطے میں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی سیاسی…
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج سے میدان مکمل بھرا ہوگا، مکمل ویکسی نیٹڈ سو فیصد شائقینِ کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی۔آج سے لاہور کے 6 مقامات سے شائقین کی آسانی کے لیے اسٹیڈیم تک اسپیشل روٹس پر 27 فروری تک بسیں چلیں گی۔شائقین کو…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس اتحادی کی نظر اپنے سیاسی مستقبل پر ہے وہ اس حکومت سے دور ہونے پر مجبور ہوجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ تحریک…
امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے صدر سے فون پر رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے روسی فوجی جارحیت کےخلاف سفارتکاری کی اہمیت پر اتفاق کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن نے ممکنہ روسی جارحیت پر امریکا اور اتحادیوں کے فیصلہ کُن ردعمل کا…
نواب شاہ کے علاقے مرزا پور میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد کی ہلاکت پر بھنڈ برادری کا گزشتہ رات سے احتجاج جاری ہے۔دھرنے کی وجہ سے سندھ کو پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہے۔پنجاب سے آنے والے ٹریفک کو مورو، دادو اور…
سیاسی رہنماؤں نے خانیوال میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ایک شہری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تلمبہ میں ہونے والے سانحے نے ایک بار پھر پوری قوم کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد…
یوکرین کے مسئلے پر روس اور مغربی دنیا کے درمیان تصادم کے خطرے کے پیش نظر بہت سی ایئرلائنز نے یوکرین کی ایئر اسپیس کا استعمال ختم کردیا ہے۔ تازہ اعلان ڈچ ایئر لائن کے ایل ایم کی جانب سے سامنے آیا ہے جس میں اس نے یوکرین کی ایئر اسپیس کے…
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ آج بحرین کا دورہ کری گے۔ اس دورے میں اسرائیلی وزیراعظم کی بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم سلمان بن حمد الخلیفہ اور دیگر بحرینی حکام سے ملاقات ہوگی۔یاد رہے کہ یہ کسی بھی اسرائیلی سربراہ حکومت کا بحرین کا پہلا…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہم خیال گروپ نے اپوزیشن کی عدم اعتماد تحریک کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ گروپ کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک میں اپنی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔تحریک انصاف ہم خیال گروپ کا اجلاس لاہور میں…
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گرد کمانڈر ہدایت کو ہلاک کردیا گیا جبکہ دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 فروری کی درمیانی…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ایک رن سے شکست کے بعد پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 192 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 190 رنز…
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی میں 11 سالہ بچی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او راولپنڈی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے گرفتار ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا…
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے بانی کے خلاف تشدد پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت لندن ہائی کورٹ میں ختم ہوگئی۔اس سے قبل بانی ایم کیو ایم کے خلاف کیس میں وکلاء کے دلائل مکمل ہوئے تھے، جس کے بعد جج نے فیصلہ جیوری پر چھوڑدیا تھا جو کہ آج…
عمان میں ہونے والی 4 ملکی کرکٹ سیریز میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) آخری میچ میں عمان کے ہاتھوں شکست کے باوجود ٹاپ پوزیشن پر رہی ہے۔ ایونٹ کے آخری میچ میں آئرلینڈ نے نیپال کو 16 رنز سے شکست دے دی، ایونٹ کے دلچسپ مقابلے جیوسوپر براہ…
وزیراعظم عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا ٹرینڈ چلانے والے شخص کو ایف آئی اے سائبر کرائم نے لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے خلاف نازیبا…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انھیں اپوزیشن کی ملاقاتوں سے کوئی گھبراہٹ نہیں ہے۔سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ نواز شریف بیمار ہوکر گئے، صحت یاب ہوکر لوٹیں گے، نواز شریف جاتے…
ای یو ”ڈس انفو لیب“ کے بعد بھارتی سوشل میڈیا مزید متحرک ہو گیا ہے اور انہوں نے نئے ناموں کے ساتھ سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ بنالئے ہیں، ہمیں محتاط رہنا ہوگا۔ای یو ”ڈس انفو لیب“ بھارت کی سب سے بڑی فیک میڈیا انڈسٹری ہے۔ پاکستان کا دُشمن ہمارا…