کولن منرو بھی فٹنس مسائل سے دوچار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کھلاڑی کولن منرو بھی فٹنس مسائل سے دوچار ہیں۔کولن منرو کا میڈیکل چیک اپ آج دوپہر میں ہو گا، وہ بیٹنگ کے دوران تکلیف محسوس کر رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو…