لاہور کی احتساب عدالت میں وکلاء ہڑتال کے باعث حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست پر دلائل نہ ہو سکے، عدالت نے شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر سماعت بھی 24 فروری تک ملتوی کردی۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج ساجد علی…
مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو سیاسی ملاقاتوں سے نہیں، بلکہ ملکی تباہی، مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہونا چاہیے۔احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔فیصل واؤڈا نے ہائیکورٹ میں وسیم سجاد ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست جمع کرائی جس میں انہوں نے…
پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد کی منگنی ہو گئی۔ اولمپئین بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کا میجر فیضان عالم کے ساتھ رشتہ طے ہوا ہے۔لاہور سے جاری ایک بیان میں ماحور شہزاد کا کہنا ہے کہ شادی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، کھیل جاری رکھوں…
وزیراعظم عمران خان کے کل لاہور کا دورہ کرنے کا امکان ہے جہاں وہ وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سینئر وزراء سے بھی ملیں گے۔اس کے علاوہ وزیر اعظم پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کا…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے وکیل کے بیمار ہونے پر سماعت ملتوی کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی۔گلگت بلتستان کی سپریم ایپلیٹ…
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گزشتہ روز گھر میں ڈکیتی اور خاتون سے زیادتی کے واقعے کا مقدمہ سرجانی تھانے میں نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں ڈکیتی اور زیادتی کی دفعات کے…
مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا دل رکھنے کے لیے مونس الہٰی نے کچھ فقرے کہہ دیے۔یہ بات مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا…
دعا منگی اغوا کیس میں قیدی زوہیب قریشی کے فرار میں اہم موڑ آگیا، اے ایس آئی خالد خود کو بچانے کیلئے مدعی بن گیا، خالد کی ہدایت پر ہی گرفتار ہیڈ کانسٹیبلز مفرور زوہیب کو باہر لاتے تھے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پولیس نے کیس کے…
پیپلز یونیورسٹی شہید بینظیر آباد میں مبینہ طور پر ہراسانی اور تشدد کا شکار ہونے والی ہاؤس آفیسر پروین رند انصاف کی تلاش میں ننگے پاؤں سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے معاملے کا نوٹس لیا تھا اور رجسٹرار یونیورسٹی…
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز ذاتی وجوہات کی بنا پر پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز مسلسل ببل کی وجہ سے…
افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلا ویلنٹائن ڈے گزشتہ روز منایا گیا، طالبان کی جانب سے پھول فروشوں کو فروخت محدود رکھنے کا کہا گیا۔طالبان نے 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر کابل کے بازاروں میں پھولوں سے سجی گلیوں کا دورہ کیا…
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ بینک اب عام شہریوں کو قرض فراہم کر رہے ہیں، ہر سال ای بینکنگ ٹرانزیکشن 30 فیصد سے بڑھ رہی ہیں ۔ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم ’راست‘ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے بتایا کہ راست…