زرداری، فواد کی نااہلی کی درخواستیں خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج کردیں اور ریمارکس دیئے کہ یہ دونوں کیسز منتخب نمائندوں سے متعلق ہیں، دونوں کوعوام نے منتخب کیا ہے تو عدالت کیوں مداخلت کرے؟چیف جسٹس…