جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

قومی اسمبلی کے 36 اور سینٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطل

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 36 اور سینیٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔الیکشن کمیشن میں اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ممبران کی رکنیت معطل کردی گئی۔الیکشن کمیشن نے رکنیت معطل کیے جانے والے ارکان…

پی ٹی آئی کا نور عالم خان کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نور عالم خان کو پی ٹی آئی خیبرپختون خوا کے صدر پرویز خٹک شوکاز جاری کریں گے۔ نور عالم کو پارٹی پالیسی کے خلاف بیان پر شوکاز…

کوئٹہ، اسلام آباد پرواز، فنی خرابی پر واپس اتارلی گئی

کوئٹہ سے اڑان بھرنے والے نجی ایئر لائن کے طیارے کو فنی خرابی کے باعث واپس اتار لیا گیا۔اسٹیشن منیجر نجی ایئر لائن کے مطابق طیارے نے کوئٹہ سے اسلام آباد کی پرواز کے دوران فنی خرابی سامنے آئی۔اسٹیشن منیجر کے مطابق نجی ایئرلائن کے طیارے…

’ترکی میرا گھر ہے لیکن مجھے بیرونِ ملک بہتر زندگی چاہیے‘

ترکی کے معاشی بحران سے پریشان نوجوان: ’ترکی میرا گھر ہے لیکن مجھے بیرونِ ملک بہتر زندگی چاہیے‘کیگل کاساپوگلوبی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہBERNA AKDENIZ،تصویر کا کیپشنبرنا صحافت میں پی ایچ ڈی کر رہی ہیں’میں یہاں رہنا چاہتی…

شمالی کوریا کے غیرمعمولی میزائل تجربے کیا چین سے خفگی کا اظہار ہیں؟

بیلسٹک میزائل: شمالی کوریا کے غیرمعمولی میزائل تجربے کیا چین کے ساتھ خفگی کا اظہار ہیں؟49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنجنوبی کوریا میں میڈیا پر شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی خبر نشر کی جا رہی ہےشمالی کوریا کی جانب سے رواں سال…

ابوظہبی: حوثی باغیوں کا ڈرون حملوں کا دعویٰ، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے ’تین افراد ہلاک‘

ابوظہبی: حوثی باغیوں کا ڈرون حملوں کا دعویٰ، آئل ٹینکرز میں دھماکوں سے پاکستانی سمیت تین ہلاک17 جنوری 2022، 16:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSocial Mediaمتحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی پولیس کے مطابق بندرگاہ کے علاقے…

کس روغن کا استعمال قبل از وقت موت سے بچا سکتا ہے؟

طبی ماہرین کی جانب سے مجموعی صحت کے لیے زیتون کے تیل کو بے حد مفید قرار دیا گیا ہے جبکہ اس کی تاثیر گرم ہونے کے سبب سردیوں میں اس کے استعمال کے فوائد میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق غذاؤں کو پکانے کے لیے استعمال ہونے…

مریم اورنگزیب کی عمران خان کے مضمون پر تنقید، شہباز گِل کا جوابی وار

عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کی عمران خان کے آرٹیکل پر تنقید کا جواب دے دیا ۔شہباز گِل نے لکھا کہ ’بی بی یہ آپ کی سمجھ سوچ اور فکری اوقات سے اوپر کی بات ہے،  کہاں آپ…

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں کورونا کے 15 کیسز رپورٹ

دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اسلام آباد کے مزید 5 سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کے 15مثبت کیس سامنے آگئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے متاثرہ ادارے بند کرنے کے احکامات جاری…

ناظم جوکھیو کیس، 22 جنوری تک حتمی چالان جمع کرانے کا حکم

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت پراسیکیوشن نے مقدمے کا حتمی چالان پیش کرنے کے لئے مزید مہلت طلب کرلی، عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 22 جنوری تک حتمی چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل…

تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ ہوگیا

سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کردیا، متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل واپس لینے پر خارج کردی۔جسٹس عمرعطا بندیال نے سپریم کورٹ میں تربیلا ڈیم متاثرین کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے متاثرین کو معاوضہ، متبادل…