نور مقدم قتل کیس، ملازم امجد کی درخواست پر سماعت آئندہ پیر تک ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے بعد جائے واردات پر زخمی ہونے والے تھراپی ورکس کے ملازم امجد کی پرائیویٹ کمپلینٹ پر سماعت سرکاری وکیل کی عدم حاضری کے باعث آئندہ پیر تک ملتوی کر دی ہے۔جسٹس عامر فاروق نے…