جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

لاہور سے سعودی عرب جانیوالی پرواز تاخیر کا شکار، مسافروں کا احتجاج

لاہور سے ریاض کے لیے جانیوالی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی، جس کے باعث مسافروں نے احتجاج شروع کیا۔ پرواز پی کے 9725 کو دوپہر ڈھائی بجے ریاض روانہ ہونا تھا۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ طیارے میں فنی خرابی کے…

سندھ حکومت نے ماہی گیری اور سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی

سندھ حکومت نے ماہی گیری اور سمندرمیں نہانے پر پابندی عائد کردی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ماہی گیری اور سمندر میں نہانے کی پابندی 7 روز کے لیے ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کیا…

اکانومسٹ نارملسی انڈیکس میں پاکستان مسلسل تیسری بار ٹاپ تین ممالک میں آیا ہے،شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان اکانومسٹ نارملسی انڈیکس میں مسلسل تیسری بار ٹاپ تین ممالک میں آیا ہے یہ کامیابی دنیا میں کسی اور ملک نے حاصل نہیں کی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ مالی سال 2021 میں…

بابر اعظم، شاہین آفریدی اور محمد رضوان آئی سی سی ایوارڈ کی کن کیٹیگریز میں نامزد؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے انفرادی ایوارڈز کے لیے ناموں کے اعلان کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے 2 دنوں میں 13 مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز کا اعلان کیا جائے گا۔کرکٹر آف دی ایئر کے لیے پاکستانی فاسٹ…

انڈر19 ورلڈ کپ: پاکستان نے پاپوانیوگنی کو 9 وکٹ سے ہرادیا

انڈر19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پاپوانیوگنی کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔پورٹ آف اسپن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 51 رنز کا ہدف 12ویں اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔گرین شرٹس کے عباس علی 27 اور حسیب اللہ 18 رنز کے ساتھ ناقابل شکست…

پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس، سفارشات مرتب

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں مولانا عبدالغفور حیدری، میر کبیر، احسن اقبال، عبدالکریم، سکندر شیرپاؤ، مریم اورنگزیب، شاہ اویس نورانی اور رحیم زیارت…

برطانیہ کی وہ پرخطر سڑک جس پر کی گئی ایک غلطی بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے

درّہِ ہارڈ ناٹ: برطانیہ کی وہ پرخطر سڑک جس کے پرپیچ موڑوں پر ایک غلطی بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے سائمن ہیپٹِن سٹال بی بی سی ٹریولزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesرومیوں کے دور میں تعمیر ہونے والی شاید یہ برطانیہ کی سب سے پرپیچ…

کیا جینیوا کنوینشنز ایکٹ کے تحت لندن پولیس انڈین فوج کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے؟

سٹوک وائیٹ رپورٹ: لندن کی نجی لا فرم کی انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ جنگی جرائم کا دعویٰ، کیا لندن پولیس انڈین فوج کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے؟ثقلین امامبی بی سی اردو سروس21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے زیرِ…

تیئسواں دن: دھرنا گاہ میں آج سے فیملی فوڈ فیسٹیول کا آغاز ہوگا

دھرنا گاہ میں آج سے فیملی فوڈ فیسٹیول کا آغاز ہوگا جبکہ شرکا کی دلچسپی کے لیے مختلف کھیلوں کی سرگرمیاں بھی ساتھ ساتھ پیش کی جائیں گی . تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت سندھ اسمبلی پر کالے بلدیاتی قانون…

وفاق کیخلاف مارچ سے پہلے پیپلز پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کی تو فکر کرے،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی  حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاق کے خلاف مارچ کرنے جارہی ہے لیکن پہلے اپنے صوبے کے لوگوں کی تو فکر کرے . پیپلز پارٹی نے غیر جمہوری رویہ اپنایا ہوا ہے، کچھ لوگ اب بھی…