جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

دبئی ایکسپو میں خیبرپختون خوا آئی ٹی سیکٹر میں ترقی کی کوشش

دبئی ایکسپو 2020 میں خیبر پختون خوا آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لیے 4 مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ اس تقریب میں صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان نے شرکت کی۔عاطف خان نے کہا کہ اگلے 18 ماہ میں ایک لاکھ افراد کو انفارمیشن…

پی ڈی ایم اپنے مارچ کی تاريخ تبديل كرلے، طاہر اشرفی

وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اپنے مارچ کی تاريخ تبديل كرلے۔اپنے بیان میں طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ 22 اور 23 مارچ كو عالم اسلام كى قيادت اسلام آباد ميں ہوگى۔طاہر…

کراچی: عدالتی تحویل میں نایاب نسل کے 105 باز یکے بعد دیگرے مرگئے

کراچی میں عدالتی تحویل میں رکھے گئے نایاب نسل کے 105 باز ایک کے بعد ایک مرگئے۔محکمہ کسٹمز نے 2020ء میں ایک کارروائی میں 60 کروڑ روپے مالیت کے 110 باز برآمد کیے تھے، جن میں سے نایاب نسل کے 105 باز یکے بعد دیگرے مر گئے۔ڈیفنس کراچی کے 2…

ارمڑ میں شہید پولیس اہلکار 4 ماہ سے تنخواہ سے محروم تھا، لواحقین

ارمڑ میں شہید پولیس اہلکار سمیع اللہ کے لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ 4 ماہ سے تنخواہ سے محروم تھا۔وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ سی سی پی او پشاور عباس احسن کا کہنا ہے کہ شہید اہلکار کی مستقلی کا کیس…

پی این ایس ہنگور کی گولڈن جوبلی پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ

حکومت کا آبدوز پی این ایس ہنگور کی گولڈن جوبلی پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یادگاری سکہ 50 روپے مالیت کا ہوگا۔مرکزی بینک کے مطابق 1971 کی جنگ میں آبدوز ہنگور نے…

اب دھرنے کے دوسرے فیز کا آغاز ہوگا، آج لائحہ عمل دیں گے،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے دھرنے کے 26 ویں دن کی میڈیا بریفنگ میں کہا کہ  ہم نے سندھ حکومت کو دو دن کا الٹی میٹم دیا تھا جسکے اختتا م پر شہر کے پانچ مقامات بند کرنے کا لائحہ عمل آج شام کو…

پاکستان دنیا کے 40 کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوگیا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے 40 کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن بتدریج بڑھ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

پاکستان کے 1 ارب ڈالرز کے سکوک بانڈز کا اجراء

پاکستان نے 1 ارب ڈالرز کے سکوک بانڈز جاری کردیے ہیں جو بلند ترین شرح سود پر جاری کیے گئے ہیں۔پاکستان نے 7 اعشاریہ 95 کی شرح سود پر 7 سال کے لیے 1 ارب ڈالرز کے سکوک بانڈز جاری کردیے ہیں۔سابق وزیرخزانہ اور ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا…

پی آئی اے کے منجمد اکاؤنٹس بحال کردیے گئے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے منجمد اکاؤنٹس بحال کردیے۔ چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق اور سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کی ملاقات مثبت رہی۔ سی ای او پی آئی اے کا کہنا ہے کہ…

لاہور ایئرپورٹ پر بھی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران ڈھائی کلوگرام آئس ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایک پاکستانی مسافر حبیب خان سعودی…

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ نہ بدلنے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا، جس میں تحریک عدم اعتماد سمیت اسٹیئرنگ کمیٹی کی 8 سفارشات پر غور کیا…

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا طریقہ کار درست نہیں، محمد حفیظ

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخاب کے طریقہ کار پر سوال اٹھادیا۔ جیونیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ آج تک پاکستان کے ڈریسنگ روم میں سیاست نہیں دیکھی۔ان کا…

پنجاب میں ریسکیو 1122سروس کا ایک اور سنگ میل

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی قیادت میں ریسکیو 1122سروس ایک اور سنگ میل عبورکرنے جارہی ہے، پنجاب کی 79 تحصیلوں میں آج سے ریسکیو 1122سروس کا مرحلہ وار آغاز کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب 11 تحصیلوں میں 22 نئی ایمبولینسز متعلقہ…

پاکستان میں کنسٹرکشن انڈسٹری بڑھ رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کنسٹرکشن انڈسٹری بڑھ رہی ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہاؤسنگ انڈسٹری جب ترقی کرتی ہے تو 30 مزید صنعتیں چلنا شروع ہوجاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھر…

سپریم کورٹ میں جسٹس عائشہ ملک کی تقرری، یورپی یونین کے سفارتی حلقوں کا اظہارِ مسرت

یورپی یونین کے سفارتی حلقوں نے پاکستان کی سپریم کورٹ میں جسٹس عائشہ ملک کی تقرری پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے پاکستان میں موجود تقریباً تمام ہی یورپین سفیروں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر جسٹس عائشہ ملک کی چیف جسٹس گلزار احمد…

سعودی سفیر کی وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی سے ملاقات

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی سے ملاقات کی جس میں میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری اور ترقی کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی سفیر نے…

مریم نواز نے عمران خان حکومت کو کرپٹ ترین قرار دیدیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کو ملکی تاریخ میں کرپٹ ترین قرار دے دیا۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔انہوں نے…