جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

ٹرانسپیرنسی رپورٹ، بھارت بھی پاکستان سے بہتر نکلا

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پر سیپشن انڈکس میں بھارت بھی پاکستان سے بہتر نکلا۔وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے کرپشن ختم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن کے معاملے آصف زرداری اور نواز شریف دورِ حکومت کو بھی…

کراچی سے گرفتار رہزنوں کے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کا حکم

ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار ملزمان کے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا ہے۔کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ پر کراچی پولیس چیف نے اہم احکامات…

آج سندھ میں کورونا کے 1735 نئے کیسز رپورٹ، 7 مریضوں کا انتقال

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 7 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 7753 ہوگئی ہے، جبکہ 7636 ٹیسٹ کروانے سے 1735 نئے کیسز سامنے آئے۔یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے…

وزیر اعظم سے بحرینی ولی عہد کا رابطہ، لاہور دہشتگردی واقعے کی مذمت

وزیر اعظم عمران خان سے بحرینی ہم منصب ولی عہد سلمان بن حماد نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، بحرینی ولی عہد نے 20 جنوری کو لاہور میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق سلمان بن حمد نے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کیا اور…

کابینہ نے آج چلغوزوں پر 45 فیصد ڈیوٹی ختم کردی

وفاقی کابینہ نے آج کے اجلاس میں چلغوزوں پر 45 فیصد ڈیوٹی ختم کردی ہے۔اس سے قبل 2 روز میں چلغوزے کی قیمت میں 500 روپے فی کلو کمی سامنے آئی ہے۔قیمت میں کمی کے بعد چلغوزے 5500 روپے فی کلو ہوگئے ہیں۔فی من چلغوزے کی قیمت 20 ہزار روپے کم ہو…

عمران خان جس ٹرانسپیرنسی کو سچ مانتے تھے اسی کی ساکھ پر مشیر نے اعتراضات اٹھادیے

عمران خان جس ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے حوالے دے کر حکومت پر تنقید کرتے تھے، آج اُن کے حکومتی مشیر نے اسی کی ساکھ پر اعتراضات داغ دیے۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹس کے مندرجات لگاتے…

معمر ایرانی نے 67 برس سے بغیر نہائے زندگی گزارنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایران میں ایک 87 سالہ معمر شخص جو کہ فٹ پاتھ پر زندگی گزار رہا ہے اور اس نے گزشتہ سات عشروں سے غسل نہیں کیا، سائنس دان اسکی اچھی صحت پر حیران ہیں۔اس سے قبل 2014 میں بھی میڈیا میں آمو حاجی نامی اس بوڑھے شخص کے بارے میں لکھا جاچکا ہے اور…

مردان: عاصمہ قتل و زیادتی کیس، مجرم کی عمر قید بھگتنا ہوگی

مردان میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے عاصمہ قتل و زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا۔چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کے جج اعجاز احمد نے ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے 25 سال عمر قید سزاسنادی۔ ملزم نے 4 سال قبل گوجر گڑھی میں 5…

چرنا جزیرے کے پاس مردہ وہیل پائی گئی، ڈبلیو ڈبلیو ایف

چرنا جزیرے کے قریب سمندر میں مردہ وہیل پائی گئی ہے، شکار کے لیے جانے والوں نے مردہ وہیل کی ویڈیو بنالی۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان کے مطابق چرنا جزیرے کے قریب مردہ بروڈس وہیل پائی گئی۔انہوں نے بتایا کہ مردو وہیل شوقیہ…

مصنوعی ایمانداری کا بھانڈا پھوٹ گیا، عمران خان مجرم قرار پاچکا، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن کرپشن کے نعرے لگانے والوں کو اُن کی مصنوعی ایمانداری کا آئینہ دکھا دیا۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ختم ہوگیا، جس کے بعد…

پی ایس ایل 7 کیلئے وزیراعظم کا پیغام جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن سے قبل وزیراعظم عمران خان کا پیغام جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایونٹ میں شامل ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی۔واضح رہے کہ سنسنی خیز میچز سے بھرپور پی ایس ایل 7 کے…

کابینہ اجلاس میں ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر گفتگو ہوئی

وفاقی کابینہ اجلاس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان سے متعلق رپورٹ پر گفتگو ہوئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا، جس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان سے متعلق رپورٹ پر بھی گفتگو ہوئی۔اس موقع پر وزیراعظم نے…

قومی اسمبلی کمیٹی عبدالرزاق داؤد اور سیکریٹری تجارت پر برہم

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس پیپلز پارٹی رہنما نوید قمر کی زیر صدارت ہوا۔کمیٹی نے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور سیکریٹری تجارت کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کیا۔اس موقع پر ایران کے ساتھ تجارت کے معاملے کا جائزہ لیا…

شہزاد اکبر نے جتنی کمائی کرنا تھی کرلی، سینیٹر عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر نے جتنی کمائی کرنا تھی کر لی۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ عمران خان کو ساڑھے 3 سال بعد پتا چلا کہ ان کا اصل ٹھکانہ سڑکیں ہیں۔انہوں نے…