کراچی میں کورونا شرح 9 فیصد کے قریب
کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اچانک اضافہ ہوا ہے، مثبت کیسز کی شرح 8 اعشاریہ 91 فیصد تک پہنچ گئی۔وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کے گزشتہ روز 2 ہزار 650 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 236 لوگ کووڈ پوزیٹو…