بہاولپور: ٹریلر کی رکشہ کو ٹکر، 4 طالبعلم جاں بحق
پنجاب کے ضلع بہاول پور میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 اسکول کے طالب علم جاں بحق ہو گئے۔حادثہ بہاول پور میں قومی شاہراہ پر اڈا مسافر خانہ کے قریب دھند کے باعث پیش آیا جس میں ٹریلر نے رکشے کو ٹکر مار دی۔حادثے کے نتیجے…