فاسٹ بولر حسن علی بی بی ایل کھیل کر وطن واپس پہنچنے والے شاداب خان کے ڈرائیور بن گئے۔شاداب خان ایئرپورٹ پہنچے تو حسن علی انہیں لینے کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔حسن علی نے شاداب خان کو ریسیو کرنے لیے ہاتھ میں ایک کارڈ اٹھا رکھا تھا جس…
پولیس نے کراچی میں نیپئر تھانے کے سامنے گودام میں دفن بھاری اسلحہ برآمد کیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسلحہ زنگ آلود اور ناکارہ ہے، جس کا فرانزک کرایا جائے گا، مزید اسلحہ ملنے کے امکانات کے باعث عمارت کے مختلف حصوں کی کھدائی جاری…
پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے راول ڈیم میں خودکشی کرنے والی خاتون کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران خاتون کی لاش مل گئی۔پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے غوطہ خور عبدالرحمٰن نے رات میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے لاش کو تلاش…
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران قرآن مجید بطور تحفہ دیا تھا، رضوان کے اس عمل پر شائقینِ کرکٹ نے انہیں خوب سراہا تھا۔اب محمد رضوان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں میتھیو ہیڈن…
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا آسٹریلیا کی ٹی 20 لیگ بگ بیش کے رواں سیزن میں کھیل کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں حارث رؤف کا کہنا ہے کہ بگ بیش 11 کے لیے میلبرن اسٹارز کے ساتھ کرکٹ کا…
سابق عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار کرس ایورٹ کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئیں۔کرس ایورٹ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کینسر اسٹیج ون میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سابق عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار کرس کا کہنا ہے کہ خوش قسمت ہوں کہ…
کراچی کے سپر ہائی وے سے ملیر کینٹ ماڈل کالونی کی جانب جانے والے لنک روڈ پر جھاڑیوں سے ملنے والی لاش کا معمہ حل ہو گیا، لاش سندھ کے شہر مورو کے نوجوان کی تھی جو 1 سال سے گھر سے لاپتہ تھا۔ ملیر کینٹ تھانے کے ایس ایچ او ملک فیصل لطیف کے…
ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ماضی میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا تھا تو اسپتالوں میں دباؤ تھا، ویکسینیشن کی وجہ سے کورونا کیسز میں کمی ہوئی تھی، اب تک فی الحال صورتحال کنٹرول میں نظر آرہی ہے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب…
سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں کپتان ویرات کوہلی سمیت دیگر کھلاڑیوں کا نامناسب رویہ دیکھ کر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقا سے جیتنے کا خواب ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہوگیا۔بھارتی…
جیلوں میں طاقتور طبقےکی من مانیوں اور قیدیوں سے پیسے لے کر سہولتیں فراہم کرنے کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ڈی جی انسانی حقوق کی سربراہی میں جیلوں کا دورہ کرنے والی ٹیم کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔رپورٹ میں با اثر…