کورونا وائرس کی نئی قسم کا نام رکھنے میں ’اومی کرون‘ کا انتخاب کیوں کیا گیا؟
عالمگیر وبا کورونا وائرس سال 2019 کے آخر میں جب پہلی مرتبہ دنیا کے سامنے آیا تو اس کے بعد سے اس کی متعدد اقسام بھی سامنے آتی رہی ہیں۔ جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون اس وقت اس وبا کی تازہ تلاش ہے۔ …