پاکستان ٹیم کا پانچ سال بعد دورۂ بنگلہ دیش، سیریز نومبر میں ہوگی
پاکستان ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، قومی ٹیم رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فوراً بعد بنگلہ دیش پہنچے گی۔ پی سی بی کے مطابق اس دورے پر پاکستان ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی 19، 20 اور 21 نومبر کو ڈھاکا میں کھیلے گی۔اس دورے میں دو ٹیسٹ…