ڈاؤ یونیورسٹی اور ہاؤس بلڈنگ فنانس میں معاہدہ، ملازمین کو تین کروڑ تک قرض ملے گا
ڈاؤ یونیورسٹی اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی میں معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت ہاؤس بلڈنگ فنانس، ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین کو 3 کروڑ روپے تک کی مالی سہولت فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی، ڈاؤ یونیورسٹی کے ملازمین کو گھر…