the smile on your face lets me know that beautiful actress in philippines i hope you had a great day wanted filipina wife best dating websites for 20 year olds chinese girl sex beautiful inside and outside single woman dating

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کو تعینات کیا، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کو تعینات کیا، ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ 

ان خیالات کا اظہار لیگی رہنما نے جیونیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

عطا تارڑ نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سے ہمارا کوئی ذاتی تعلق نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ راجہ سکندر سلطان کا نام لفافہ کھول کر پرویز خٹک نے نکالا تھا، حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کو تعینات کیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کمیشن حکومت کا ذیلی ادارہ نہیں یہ ایک آئینی ادارہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.