مائیکل وان کی پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخ نہ کرنے کی تجویز
انگلینڈ کرکٹ کے سابق کپتان ٹیم مائیکل وان نے پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخ نہ کرنےکی تجویز دے دی۔ مائیکل وان نے اپنے بیان میں کہا کہ انگلینڈ کے پاکستان میں میچ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل کرنا سمجھدارانہ فیصلہ ہوگا۔ پی سی بی پر امید…