نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی سیکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے ہوئی، پرویز رشید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی سیکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے ہوئی ہے، جوابدہی سیکیورٹی معاملات کے انچارج وزیروں سے ہی ہونی چاہیے۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر…