لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر 20 مارچ تک فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت میں ملزموں کے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 342 کے تحت بیانات قلمبند کیے گئے۔عابد ملہی کے رشتہ…