ڈسکہ ضمنی انتخاب: لاپتہ 10پریزائیڈنگ افسران مشکوک جگہ پر تھے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انکشاف کیا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں 10 پریزائیڈنگ افسران مشکوک جگہ پر تھے۔سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے کیس میں الیکشن کمیشن نے 20 لاپتہ پریزائیڈنگ افسران کی لوکیشن…