سینیٹ انتخابات سے متعلق فواد چوہدری کا بڑا دعوٰی
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد، کے پی اور سندھ میں جیت جائے گی۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے اتنے ہی لوگ کھڑے کئے ہیں جتنا ہمارا شیئر بنتا ہے۔واضح رہے کہ ایوان بالا سینیٹ کی 37…