شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو آؤٹ کر کے گلے لگا لیا
پاکستان سُپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے میں کرکٹرز کی جانب سے میچ کے دوران مختلف اشارے، شرارتیں اور انداز شائقینِ کرکٹ کے دل کو چھو جاتے ہیں۔ایسا ہی ایک منظر گزشتہ روز لاہور قلندرز اور ملتان…