اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی
سلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے چیف کمشنر نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی میں پولیس اور حساس اداروں کے نمائندے، ایس…